🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
June 9, 2025 at 12:37 AM
*⬅️خوبصورتی اخلاق کے بغیر کچھ نہیں، چاہے ظاہری شکل کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو۔* *⬅️ليس الجمال بأثواب تزيننا* *إن الجمال جمال العلم والادب.* *حقیقی خوبصورتی وہ نہیں جو لباس سے آئے (یعنی اچھے، عمدہ اور مہنگے کپڑے پہننے سے انسان خوبصورت نہیں ہوتا) بلکہ حقيقى خوبصورتی علم اور ادب وأخلاق كى خوبصورتى ہے۔* 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
Image from 🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹: *⬅️خوبصورتی اخلاق کے بغیر کچھ نہیں، چاہے ظاہری شکل کتنی ہی اچھی کیوں ن...
❤️ 🫀 7

Comments