🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
June 13, 2025 at 05:01 PM
گلاس کبھی ایک قطرے سے نہیں بھرتا، اور انسان کبھی ایک لفظ سے ناراض نہیں ہوتا۔ یہ کہانی دراصل جمع ہونے والی باتوں کی ہے۔ ہر میٹھے لفظ پر ہم بیس سال چھوٹے ہو جاتے ہیں 💦 اور ہر تکلیف دہ بات پر ہم اندر سے ہزار سال کے بوجھ تلے دب جاتے ہیں 💦 وہ شخص غلطی پر ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ الفاظ یوں ہی کہے اور سنے جاتے ہیں۔ اصل میں ہمیں جو واقعی تشکیل دیتے ہیں وہ خوبصورت باتیں، اچھے الفاظ، محبت، شکرگزاری کا اظہار، اور اچانک ملنے والی تعریفیں ہیں۔ انسان ایک نازک مخلوق ہے۔ ایک مہربان لفظ اسے آسمان کی بلندیوں پر لے جا سکتا ہے اور ایک تلخ جملہ اسے زندہ درگور کر سکتا ہے۔۔۔💦
Image from 🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹: گلاس کبھی ایک قطرے سے نہیں بھرتا، اور انسان کبھی ایک لفظ سے ناراض نہیں...
❤️ 👍 💯 🤔 13

Comments