🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
June 18, 2025 at 03:26 PM
"تم گمان کرتے ہو کہ تمہارے گناہوں پر کوئی سزا نہیں؟ جب کہ تم سے رات کی تنہائیوں میں اللہ سے راز و نیاز کی لذت چھن گئی، قرآن کا نور دل سے دور ہو گیا، نفل عبادات کی میٹھی گھڑیاں تمہیں نصیب نہ رہیں، اور تمہاری زبان ذکرِ الٰہی سے خاموش ہو گئی! تمہارے دل پر آہستہ آہستہ غفلت کے پردے چڑھتے گئے، اور تمہیں خبر تک نہ ہوئی... اور تم یہی سمجھتے رہے کہ چونکہ دنیا میں سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے، اس لیے کوئی آزمائش نہیں! حالانکہ سب سے بڑی محرومی تو یہی ہے کہ بندہ اپنے رب سے دور ہو جائے — اور اسے محسوس بھی نہ ہو۔" ۔۔۔۔۔۔
❤️ 😢 🤲 🥹 9

Comments