
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
June 21, 2025 at 12:34 PM
اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں کہ چابیاں بے اثر ہو جاۓ۔۔۔
تعلقات میں تلخی آنے پر بات چیت کا آپشن کھلا رکھیں۔
وقتاً فوقتاً الفاظ کا مرہم لگاتے رہیں !! ❤️💞
❤️
😮
10