
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
June 22, 2025 at 12:48 AM
اے اللہ ! میرے دل کو تیرے فیصلے پر مطمئن کر دے،
جو کچھ تُو نے میرے لیے مقدر کیا ہے اُس پر راضی رکھ،
اور اپنی نعمتوں پر ہمیشہ تیرا شکر ادا کرنے والا بنا دے۔🤲🏻