
🌹ــ اسلامی گلدستہ ــ🌹
June 22, 2025 at 12:48 AM
*آپ وہ بنیں....!!*
*جو دوسروں کو سیدھا راستہ دکھائے*
*برائی تو ہر طرف ہے۔*
*آپ برائی سے روکنے والے بنیں۔*
*ایک مضبوط کردار بنیں۔*
*ایک ایسی کہانی بنیں جو دوسروں کو*
*بدلنے میں مددگار ثابت ہو...!!*✅