
MG News
June 17, 2025 at 06:34 AM
فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر کا امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب، اوورسیز پاکستانیوں نے جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگائے،
آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاک فوج کی شاندار کارکردگی، بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کو بھرپور سراہا، آئی ایس پی آر......!
😂
❤️
👍
😮
10