
MG News
June 17, 2025 at 02:34 PM
🔴⚠️ اہم وارننگ – پاکستان آرمی کا نام استعمال کرنے والوں سے ہوشیار! ⚠️🔴
📌 پاکستان آرمی کا کوئی حاضر سروس فرد سوشل میڈیا پر سرگرم نہیں ہوتا!
نہ انہیں میڈیا پر کام کی اجازت ہے، نہ وہ کسی گروپ میں شامل ہوتے ہیں۔
❗کچھ جعلی دانشور اور یوٹیوبر خود کو “اداروں کا بندہ” ظاہر کر کے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔
یہ سراسر فریب اور جھوٹ ہے۔
⚠️ پاکستان آرمی یا حساس ادارے کا نام استعمال کر کے اگر کسی نے غلط کام کیا، تو مکمل ذمے داری اسی شخص پر ہو گی۔
📢 یاد رکھیں:
تعریف ہونا الگ بات ہے
خود کو ادارے کا حصہ ظاہر کرنا جرم ہے
❗ پاکستان ایک جماعت ہے، ہم سب کارکن ہیں… لیکن کوئی بھی فوجی نہیں بن سکتا صرف دعویٰ کر کے!
⛔ اپنے ہوش ٹھکانے رکھیں۔ سادہ لوگوں کو بیوقوف بنانا بند کریں۔
ادارے کے نام کا غلط استعمال نہ کریں، ورنہ انجام سخت ہو گا۔
🔐 محب وطن بنیں، ڈرامے باز نہیں.....!

❤️
👍
😂
😮
16