MG News
MG News
June 19, 2025 at 04:22 AM
منشیات کے خلاف مالاکنڈ لیویز بدرگہ چوکی انچارج .. نورزمین شاہ کی کاروائی 1119 گرام چرس برآمد بدنام زمانہ منشیات فروش شھاب ولد جمیل ساکن اتمانخیلو کلے رقبہ کوپر کو مشکوک حالت میں روکا جامہ تلاشی کے دوران ملزم کے ساتھ تیلے میں اعلیٰ کوالٹی کے چرس موجود پاکر ملزم کو گرفتار کرکے جن کے قبضے سے چرس برآمد کرلی گئی ۔۔ منشیات کے خلاف بدرگہ چوکی کے انچارج نور زمین شاہ نے ڈی سی مالاکنڈ حامد الرحمان اسسٹنٹ کمشنر درگئی محمد شھباز خان سے ایڈنیشنل اسسٹنٹ کمشنر درگئی وحید اللہ خان اور میجر مالاکنڈ لیویز سمیع باچا کی ھدایت پر علاقے میں منشیات فروشوں کا جینا حرام کر رکھا ہے اور افسران بالا کی ھدایت پر جگہ جگہ ناکہ بندیاں اور منشیات کے اڈوں پر چھاپے مار رہی ہے ملزم کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ منتقل کردیا جن کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے ملزم کو پابند سلاسل کردیا ۔....!
Image from MG News: منشیات کے خلاف مالاکنڈ لیویز بدرگہ چوکی انچارج .. نورزمین شاہ کی کاروا...

Comments