MG News
MG News
June 19, 2025 at 04:34 AM
*مالاکنڈ ٹجصیل درگئی اسٹنٹ کمشنر درگئی شہباز خان بمع DSB کی کاروائی منشیات فروش گرفتار* عوامی شکایات پر اسٹنٹ کمشنر *شہباز خان* نے کئی ہفتے نگرانی کے بعد DSB اہلکاروں کے ساتھ ملکر کاروائی 1119 گرام چرس برآمد بدنام زمانہ منشیات فروش شھاب ولد جمیل ساکن اتمانخیلو کلے رقبہ کوپر کو مشکوک حالت میں روکا جامہ تلاشی کے دوران ملزم کے ساتھ تیلے میں اعلیٰ کوالٹی کے چرس موجود پاکر ملزم کو گرفتار کرکے جن کے قبضے سے چرس برآمد کرلی گئی ۔۔ منشیات کے خلاف ڈی سی مالاکن *ڈ حامد الرحمان* علاقے میں منشیات فروشوں کا جینا حرام کر رکھا ہے اور افسران بالا کی ھدایت پر جگہ جگہ ناکہ بندیاں اور منشیات کے اڈوں پر چھاپے مار رہی ہے ملزم کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ منتقل کردیا جن کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے ملزم کو پابند سلاسل کردیا ۔۔۔۔۔!
❤️ 1

Comments