
MG News
June 19, 2025 at 06:24 AM
کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں ایک جنازے پر مخالفین کی فائرنگ فائرنگ سے جنازہ گاہ میں بھگدڑ مچ گئی
مخالفین کی فائرنگ سے جنازہ میں موجود اٹھارہ افراد زخمی ہوگئے جبکہ موقع پر ایک جانبحق کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے علاقہ چیچنہ میں یہ واقع پیش آیا علاقہ مکین جنازے میں شرکت کے لیے جنازہ گاہ میں موجود تھے اسی اثناء میں تاک میں بیٹھے مخالفین نے فائرنگ کردی جس سے موقع پر ایک شخص جاں بحق اور اٹھارہ افراد زخمی ہوئے واقع کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اور جاں بحق ہونے والے کی لاش کو ہیڈ کواٹر ہسپتال کے ڈی اے پہنچایا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا......!
😢
❤️
4