
MG News
June 20, 2025 at 10:44 AM
پاکستان سے فوجی اڈے مانگنے کی خبر جھوٹی قرار
پاکستانی فضائی حدود استعمال ہونے کا دعویٰ بھی غلط
بھارتی میڈیا کا بے بنیاد پراپیگنڈہ ایک بار پھر بے نقاب
سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں جعلی اور گمراہ کن
پاکستان کا مؤقف واضح، نہ فوجی اڈے دیے، نہ فضائی حدود استعمال ہوئی
#newshd #latestnews #newsupdate #pakistan.....!
👍
❌
❤️
🖐
😕
8