MG News
MG News
June 20, 2025 at 04:38 PM
گرفتاریاں ، جرائم کے خاتمے کا عزم اور عملی اقدامات ۔۔۔۔۔تھانہ وکیل الرحمان شہید سخاکوٹ کے پوسٹ کمانڈر سیف الرحمان ، محرران ظہور خان ، اصغر خان ، طارق خان نے پریس کانفرنس کے دوران گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیش کئے جبکہ جرائم میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کا اعلان کیا ۔۔۔ہنڈی کا کاروبار کرنے والے بٹ خیلہ کے رہائشیوں کے الزامات کو من گھڑت قراردیا ۔۔۔۔۔ معاشرے میں شریف شہریوں کے لئے مسائل پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائیوں کی تفصیل پیش کی ۔۔۔۔ تفصیلات راز ٹی وی کے اس رپورٹ میں https://www.facebook.com/share/v/1VCxFPWUSQ/?mibextid=wwXIfr

Comments