
MG News
June 20, 2025 at 04:57 PM
ملاکنڈ ----مشیرصحت کی کیٹیگری بی ہسپتال درگئ کے دورے کے نتائج آنا شروع
ملاکنڈ ---پہلے مرحلے میں دو ڈی ایم ایس ڈاکٹر اکبرحسین اور ڈاکٹر جاوید کا چترال تبادلہ کردیا ۔
ملاکنڈ --- دونوں ڈاکٹرز کے تبادلے سے ہسپتال انتظامیہ میں خوف کی فضا قائم ہوگئ ہے
ملاکنڈ ---اس سے پہلے مشیر صحت نے ہسپتال دورے کے دوران ایم ایس ڈاکٹر داود کو معطل کردیا تھا جبکہ بعد میں اس کے تبادلے کی بھی اطلاعات ہیں ۔
ملاکنڈ --- ایم ایس کیلئے منیجمنٹ کیڈر کے گریڈ ۱۹ کی ضرورت ہے تاہم اس سلسلے میں تاحال نئے ایم ایس کا نام سامنے نہیں آیا ۔
ملاکنڈ --- وزیراعلی کے معاون خصوصی پیر مصورخان غازی اس حلقے سے منتخب ممبر صوبائ اسمبلی و معاون خصوصی ہیں اس لئے ایم ایس ان کے مشورے اور اجازت سے ہی تعینات ہوگا ۔
ملاکنڈ ---- آج کے تبادلوں کے بعد دوسرے ہیلتھ سٹاف کی تبادلوں کے بھی افواہیں پھیل رہی ہیں ۔
ملاکنڈ --- تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال درگئ ملاکنڈ میں اس وقت سرپلس زنانہ ومردانہ ڈاکٹرز موجود ہیں اور ان کو تحصیل کے دوسرے خالی پوسٹوں پر تعیناتی کا بھی امکان ہے ۔.....!

❤️
❤
😂
5