MG News
MG News
June 21, 2025 at 04:51 AM
گدون سپینی خبری تھانہ IDS گدون انڈسٹریل اسٹیٹ میں دو پولیس کانسٹیبلز ہوٹل میں کھانا کھاتے ہوئے موٹر سائیکل پر دو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ڈرائیور زاہد مزغنڈ اورکنسٹیبل جمال الدین کنڈ بیرگلی دونوں موقع پر شہید نیوز ذرائع ہماری دعا ہے کہ رب العالمین مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور سوگوار خاندانوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین چشم نمدیدہ شیر اعظم خان جدون سینئر صحافی ضلع صوابی 03219170015
😢 😮 🙏 4

Comments