
MG News
June 21, 2025 at 09:04 AM
*فائرنگ کا واقعہ*
آج مورخہ 21/06/025 کو بوقت 11:00 بجے بمقام بڑھ غاخے ہریانکوٹ لینک روڈ تحصیل درگئی ضلع ملاکنڈ میں مسماۃ نائلہ بی بی دختر نور خان ساکن سیلئ پٹے کوٹ تحصیل بٹخیلہ ضلع ملاکنڈ اپنے بھائی کے ساتھ درگئی کی طرف سے موٹر سائیکل پر گاوں سلئ پٹے کوٹ جارہی تھی کہ بمقام بالا پر موٹر کار میں سوار مذکوریہ کا شوہر مامور ولد امیر اکبر ساکن برنگ ضلع باجوڑ حال ہریچند نے اسلحہ آتشین سے فاٸرنگ کرکے جس سے مذکوریہ لگ کر سیریس حالت میں علاج معالجہ کیلئے Thq ہسپتال درگئی کو منتقل کردی گئی وجہ عناد تنسیخ نکاح کا مسئلہ چلا ارہا تھا
ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوئے
وقوعہ کی نسبت مقامی لیویز مصروف تفتیش ہے.....!