
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
June 19, 2025 at 04:03 PM
« کسی پر اعتبار نہ کریں »
#ذاتی_مطالعہ 188
حضرت امیرِ معاویہ رضی الله عنہ سے پوچھا گیا
آپ عقل کی کس انتہاء تک پہنچے ہیں ؟
فرمایا
`ما وَثِقْتُ بأحدٍ قطّ`
میں عقل کی اُس انتہاء تک پہنچ چکا ہوں کہ اب کسی ایک پر بھی اعتبار نہیں کرتا
{شرح لامية العجم للدميرى}
*یہ تب کی بات ہے جب لوگ آج سے ہزار گنا بھلے تھے* جبکہ آج کل تو کسی پر اعتبار نہ کریں خاص طور پر پیسوں کے لحاظ سے کہ لوگوں کا دین و ایمان پیسہ ہے
*مذہبی طبقہ بھی پیسوں کے لین دین میں لیتے وقت عاجزی و انکساری کا پیکر اور دیتے وقت فرعون بن جاتا ہے*
شرمِ نبی خوفِ خدا کچھ بھی نہیں
*پیسہ , راز , عزت کے معاملے میں کسی پر اعتبار نہ کریں ورنہ ان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے*
✍️ #سیدمہتاب_عالم

👍
❤️
😢
😂
🙏
😮
431