
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
June 21, 2025 at 09:41 AM
*⏤͟͟͞͞★🤍⃟ `حقوق زوجین`* 🕊️⏤͟͟͞͞★*
🩶"" جب لوگ شرعی پردہ کرنے والیوں کو یہ کہیں _کہ اج کل کے مرد ایسی لڑکیاں پسند نہیں کرتے
تو ان سے کہیں آپ فکر مت کریں__ ہم بھی الحمدللہ__ ایسے مردوں کو قبول نہیں کرتیں
ان شاءاللہ ہمیں بھی اپنی طرح باحیا باعزت مرد مل جائیں گے
اللّٰہ پاک ہر باپردہ لڑکی کو باحیا صالح ساتھی نصیب فرمائیں
♥️🩵🩶

❤️
👍
🙏
😢
😂
😮
795