🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
June 21, 2025 at 09:45 AM
آپ کے والدین نے آپ پر اعتماد کیا آپ کے ہاتھ میں موباٸل کی صورت اپنی سالوں سے کماٸی عزت تھمادی اب یہ آپ پر ہے آپ اس عزت کو کن بلندیوں پر لے کر جاتی ہیں، یا اپنی بے وقوفی، حماقت،یا کم عقلی سے اس عزت کو ذلت کی گہراٸیوں میں گراتی ہیں، بیٹیاں پالنا بہت مشکل ہوتا ہے،آپ کی ماٶں نے آپ کو پالتے اپنی جوانیاں بوڑھی کر ڈالیں، اب نادانی میں اپنی غلطی سے ان ماٶں کو کبھی خشک ہونٹوں پر زبان پھیرنے اور خوف سے گھبرانے پر مجبور مت کریں💯🚫
Image from 🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶: آپ کے والدین نے آپ پر اعتماد کیا آپ کے ہاتھ میں موباٸل کی صورت اپنی سا...
❤️ 👍 😢 🙏 😂 301

Comments