
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
June 21, 2025 at 09:50 AM
*شیطان کا پہلا حملہ انسان کی حیا پر ہوتا ہے۔۔۔*
*انسان کی حیا کو ختم کر کے شیطان مطمئن اور فارغ ہو کر بیٹھ جاتا ہے کہ جس انسان کی حیا ختم کی ہے اب اسکی تمام اچھائیاں بھی ختم ہو گئیں۔*
اب اسکی غیرت شجاعت ،صداقت اور امانتداری سب ختم۔۔۔
اپنی حیا کی حفاظت کیجیے شیطان آپ پر بھاری نہیں ہوگا...
♥️🩵🩶

❤️
👍
😢
🙏
😮
😂
445