
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
June 21, 2025 at 09:52 AM
اب حدیث پاک سمجھ آئی کہ جب حیا نہیں تو جو چاہو کرو۔
یعنی پہلے یہ ارادہ کرو کہ حیا کو نہیں دیکھنا یہ نکل گئی جب تو۔
اب سارے دروازے کھل گئے۔فیلمی کو سوشل میڈیا پہ لے آؤ۔اپنی نمائش کرو،آئیڈیز بناؤ بے پردہ وہ بھی سوشل میڈیا پہ اب غیر محارم سے باتیں کرو، باریک کپڑے پہنو بال ننگے رکھو،
اب ختم حیا اب قرآن اور حدیث کا فرمان ایک طرف اور ہم سیدھے جھنم میں۔۔
😢
❤️
👍
🙏
😮
😂
456