
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
June 21, 2025 at 06:56 PM
*تلخ حقیقت*😔
*داغدار اور بدکردار ہمیشہ لیبل Label کے پیچھے چھپے ہوتے ہیں۔*
*ان کے لیبل اتار کر چیک کرو گے تو حقیقت سامنے آ جائے گی،*
*لوگوں کو عمل اور کردار کے مطابق پہچانیں،*
*نہ کہ کپڑے، گاڑی بنگلہ اسٹیٹس کے مطابق ،*
*اگر کردار کے پیمانے سے دیکھو گے، تو دھوکہ نہیں کھاؤ گے…!*

👍
❤️
😢
😮
234