
🫶حقوقِ زوجین و تربیتِ اولاد🫶
June 21, 2025 at 11:49 PM
*🌹نیکی پر مدد ۔ گناہ سے نفرت 🌹*
*ترجمۂ قرآن (کنز الایمان) : اور نیکی اور پرہیزگاری پر ایک دوسرے کی مدد کرو اور گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ دو اور اللہ سے ڈرتے رہو بیشک اللہ کا عذاب سخت ہے (سورہ المائدہ)*
*ایک صحابی نے رسولِ اکرم ﷺ سےنیکی اور گناہ کے بارے میں پوچھا تو آپﷺ نے ارشاد فرمایا: نیکی حُسنِ اَخلاق ہے اور گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور لوگوں کا اس سے واقف ہونا تجھے ناپسند ہو۔*
❤️
👍
53