
JuTT لبیک والا
June 14, 2025 at 04:22 PM
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت ہمیں صبر، عزم، اور حق کے لئے کھڑے ہونے کا درس دیتی ہے۔ آئیں اس دن کو عقیدت اور احترام کے ساتھ منائیں اور ان کیلئے خوب ایصالِ ثواب کریں
*یا اللہ! حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے درجات بلند فرما اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین*
❤️
1