PMLN DATA
PMLN DATA
June 20, 2025 at 11:51 AM
سینئر رہنما مسلم لیگ ن اور رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کا راولپنڈی میں کلینک آن وہیلز فیز2 کا افتتاح، کلینک آن وہیلز پنجاب کے عوام کو انکی دہلیز پر علاج معالجے کی سہولیات فراہم کررہا ہے

Comments