PMLN DATA
PMLN DATA
June 20, 2025 at 11:51 AM
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر امن و امان اور سیکورٹی اداروں میں بہتری کیلئے بجٹ میں خطیر رقم مختص کی گئی ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کی عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھنے کی ہدایت کر رکھی ہے اور اس کیلئے تمام وسائل کو بروئےکار لانے کی ہدایات بھی کر رکھی ہیں #supercmsuperbudget

Comments