
PMLN DATA
June 20, 2025 at 11:51 AM
پی ٹی آئی نے ہمیشہ جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی ہے چاہے وہ عمران نیازی کیخلاف عدم اعتماد تحریک کو روکنے کیلئے آئین کو روند کر اسمبلی کو توڑنے کی سازش تھی یا اب بھی بجٹ والے معاملے پر اوچھے ہتھکنڈوں سے اسمبلی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہو
