PMLN DATA
PMLN DATA
June 20, 2025 at 02:58 PM
مریم نواز کا محفوظ پنجاب محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں : • قیدیوں کے لیے ضروری سامان کی عدم فراہمی • قیدیوں سے ملاقات میں رکاوٹ • رشوت طلبی یا نا مناسب رویہ محکمہ سول ڈیفنس پنجاب میں • ایل پی جی گیس کی غیر قانونی منتقلی یا غیر قانونی فروخت • ایمر جنسی اخراج کے نظام کی عدم موجودگی • بم یا مشکوک اشیاء کی فوری اطلاع پنجاب ہائی وے پٹرول میں • پٹرولنگ افسران کے نامناسب رویہ کی شکایت • اوور لوڈنگ، غلط ڈرائیونگ یا طبی امداد • ڈکیتی، گاڑی کی خرابی یا فیول ختم ہونا سکیورٹی گارڈز پرائیویٹ سکیورٹی کمپنیز میں • لائسنس یا سکیورٹی کلینرز کے بغیر گارڈز کی تعیناتی • سکیورٹی گارڈز کا ممنوعہ بور کے ہتھیار اور اسلحہ سے لیس ہونا • کیورٹی گارڈز کومقر خواہ کم اجرت کی فراہی شکایات ہیلپ لائن 1124 پر درج کروائیں !

Comments