PMLN DATA
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 21, 2025 at 05:59 AM
                               
                            
                        
                            وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صحت کے شعبہ میں انقلابی اقدامات کر رہی ہیں جس سے پنجاب کے عوام کو جدت ریلیف اور سہولیات میسر ہونگی اور اس مالی سال 26-2025 میں ہیلتھ سیکٹر کے لیے تاریخی بجٹ مختص کیا گیا ہے