PMLN DATA
PMLN DATA
June 21, 2025 at 06:01 AM
موسمیاتی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر بہت سے مسائل درپیش ہوگئے ہیں ان مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لئے ماحول کو عوام دوست بنانے کے لئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور انکی ٹیم بلخصوص سنیئر وزیر مریم اورنگزیب نے تاریخی اقدامات کیئے ٹیکنالوجی کو متعارف کرایا اس بجٹ میں بھی ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لئے تاریخی بجٹ مختص کیا گیا ہے

Comments