
PMLN DATA
June 21, 2025 at 06:06 AM
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب بجٹ 26-2025 میں تعلیمی انقلاب جدت معیار آئی ٹی لیبز، ہونہار اسکالرشپ لیپ ٹاپس، سکول کالجز یونیورسٹیز کی اپ گریڈیشن کے لئے، ای بائیکس، اسپیشل ایجوکیشن کے لئے تاریخ کا سب سے بڑا تعلیمی بجٹ مختص کیا گیا ہے