PMLN DATA
PMLN DATA
June 21, 2025 at 12:33 PM
پنجاب حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کا مالیاتی تعاون پر اتفاق زراعت میں جدید مشینری کے استعال، ٹرانسپورٹ کے نظام، ماحولیاتی تحفظ کی آبزرویٹری کیلئے تعاون پر اتفاق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے اے ڈی بی کے وفد کی ملاقات ملاقات میں پاکستان کیلئے 'نیو کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی' پر تفصیلی بات چیت ملاقات میں پاکستان کے اسٹریٹجک گروتھ چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا ترقی کے شفاف عمل کے فروغ، برآمدات اور سرمایہ کاری میں اضافہ پر غور کیا گیا وزیراعلی نے پنجاب کی ترقی، عوام کی بہبود کا تاریخی اور بڑا بجٹ دیا، مریم اورنگزیب اے ڈی بی وفد کی وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے اقدامات کی تحسین وفد کی وزیراعلیٰ پنجاب کے جدید پنجاب کے وژن میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی

Comments