PMLN DATA
PMLN DATA
June 21, 2025 at 01:44 PM
تقریباً 11 ہزار سکول آؤٹ سورس کیے گئے ہیں۔کوئی فیس نہیں لی جاتی کسی سے , کتابیں بھی مفت فراہم کی جاتی ہیں۔اس اقدام کی بدولت سکولوں میں طلبہ کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ رانا سکندر حیات صوبائی وزیر تعلیم

Comments