
PMLN DATA
June 21, 2025 at 01:47 PM
میں جب آیا تو بتایا گیا کہ سوا لاکھ ٹیچرز کی کمی ہے میں نے پوچھا کہ بچے کتنے ہیں بتایا گیا ایک کروڑ پانش لاکھ بچے اور ٹیچرز 3 لاکھ 25 ہزار ہیں۔تو میں نے کہا ٹیچرز کی کمی کیسے ہوئی؟ کسی کے پاس جواب نہیں تھا۔ہم نے ٹیچرز کی بھرتیوں اور ٹریننگ کا منظم نظام متعارف کروا کر قوم کا اربوں روپیہ بچایا۔
رانا سکندر حیات صوبائی وزیر تعلیم