
PMLN DATA
June 21, 2025 at 02:33 PM
سڑکیں بحال، پنجاب خوشحال
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت "روڈ ریسٹوریشن پروگرام" کا ایک اور اہم منصوبہ آخری مراحل میں داخل۔وزیرآباد تا سیالکوٹ (16.8 کلومیٹر) دو رویہ سڑک کی خصوصی بحالی جدید معیار کے مطابق مکمل کی جا رہی ہے جو سفر کو تیز، محفوظ اور خوشگوار بنائے گی۔