PMLN DATA
PMLN DATA
June 21, 2025 at 05:37 PM
‏"صفائی کے ہیروز کو خراج تحسین" انعامی چیک ملنے پر صفائی ورکرز نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں صرف معاوضہ نہیں عزت ملی ہے۔ پہلی بار کسی نے ہماری محنت کو سراہا ہے۔انشاءاللہ ہم آئندہ بھی اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے سرانجام دینگے۔

Comments