PMLN DATA
PMLN DATA
June 21, 2025 at 05:43 PM
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت کے مطابق ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بجٹ کو 61 بلین سے بڑھا کر 122 بلین کیا گیا جبکہ بزدار دور میں اسکا بجٹ صرف 6 بلین تھا ہم نے بجٹ کو بڑھایا کارکردگی بہتر کی اور کام کرکے دکھایا ہے جبکہ نیا پاکستان والوں نے صرف تباہی کی ہے ، ذیشان رفیق وزیر بلدیات پنجاب

Comments