PMLN DATA
PMLN DATA
June 21, 2025 at 05:45 PM
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ٹریننگ انکے والد نے کی ہے اور وہ انکے ویژن کو آگے لیکر چل رہی ہیں، مریم نواز شریف پوری محنت اور لگن سے پنجاب کو لیڈ کررہی ہیں وہ رات کو دو دو بجے بھی ہمیں کال کرکے ورکنگ پراگریس کے حوالے سے پوچھتی ہیں ہدایات دیتی ہیں
❤️ 1

Comments