ھیواد نیوز
ھیواد نیوز
May 28, 2025 at 09:45 AM
*🐍عورت اور سانپ🗣️* *_🌎 ایک عورت نے اک سانپ پال رکھا تھا خوراک کے ساتھ اچھی دیکھ بھال کیا کرتی تھی اچانک سانپ نے کھانا پینا چھوڑ دیا وہ اسے ڈاکٹر کے پاس لے گئ ڈاکٹر نے بڑی توجہ کے ساتھ اسے چیک کیا تو ڈاکٹر کہا کہ یہ بالکل درست ہے اسے کچھ بھی نہیں اس خوراک میں کچھ تبدیلی کرو ہو سکتا ہے کہ معمول کے مطابق کھانا اچھا نہ لگ رہا ہو عورت نے ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق کھانا تبدیل کیا لیکن پھر بھی اس نے کچھ بھی نہ کھایا پیا دو تین دن گزرنے کے بعد وہ پھر ڈاکٹر کے پاس لے گئ ڈاکٹر نے اس تمام ٹیسٹ وغیرہ لیے ٹیسٹ میں کسی بھی قسم کی کوئی بیماری ظاہر نہ ہوئی ڈاکٹر بہت سوچ و بچار میں گم ہوگیا کچھ دیر بعد ڈاکٹر نے عورت سے کہا کہ یہ سوتا کہاں ہے ہو سکتا ہے کہ جگہ کا کوئی پرابلم نہ ہو تو عورت نے ڈاکٹر سے کہا کہ یہ میرے ساتھ بیڈ پر سوتا ہے بالآخر ڈاکٹر سمجھ آئی اور عورت سے مخاطب ہو کر بولا کہ اتنے دن سے کچھ کھا پی نہیں رہا اس مطلب ہے کہ یہ سانپ تمہیں کھانے کے لیے جگہ بنا رہا ہے۔ اس تحریر کا مقصد یہ ہے کہ سانپ نما انسان سے ہمیشہ بچنا چاہیے

Comments