
ھیواد نیوز
June 3, 2025 at 07:51 AM
📣📢
🇦🇫 🇵🇰
*اہم اطلاع*
چمن باب دوستی
عیدالاضحی اوقات کار
عیدالاضحی کے موقع پر باب دوستی پر درج ذیل اوقات کار لاگو ہوں گے۔
*کارگو روٹ*
تعطیل بروز 7 جون ، 8 جون ، 9 جون اور 10 جون۔
*پیدل راستہ برائے پاسپورٹ ہولڈرز*
7 اور 8 جون - چھٹی
9 اور 10 جون
12 بجے سے 3 بجے تک
( صرف تین گھنٹے )
11 جون سے باب دوستی پر پیدل اور تجارتی راستہ معمول کے مطابق اوپن ہو گا
شکریہ