
ھیواد نیوز
June 5, 2025 at 12:52 PM
*تاریخ کا شرمناک ترین ، بدبودار ، منافق ہاتھ*
🔶️ یہ تاریخ کا شرم ترین ہاتھ ہے جب اقوام متحدہ کی سلامتی کے پندرہ میں 14 ممبران ممالک نے غزہ جنگ روکنے اور امدادی سرگرمیاں شروع کرنے کی قرار پر ہاں کی اور امریکہ نے ہاتھ کھڑا کر کے ویٹو کر دیا-
▪️ ہر ملک میں ایک طاقتور اسٹیبلشمنٹ ہوتی ہے اور وہ اسی ملک کی ہوتی ہے، لیکن امریکہ کی اسٹیبلشمنٹ اسرائیل سے ہے، اسرائیل سے تعلق رکھتی ہے-
