ھیواد نیوز
ھیواد نیوز
June 13, 2025 at 05:56 AM
ایران کہ تمام ٹاپ کہ جرنیل ایٹمی سائنسدان اور اہم سیکورٹی آفیشل حملے میں شہید میزائل اسٹوریج سایٹس اور اہم ٹھکانے تباہ تہران شہر کی سول آبادی کو بھی ٹارگٹ کیا گیا ایک اور مسلمان ملک ظلم کا نشانہ بن گیا اسی طرح کہ حملے کی پلاننگ تھی پاکستان کہ خلاف 28 مئی 1998سے ایک ہفتہ پہلے جب ایٹمی دھماکے کیے گئے تھے۔یہ مسلمان ممالک کو کسی صورت ایٹمی طاقت بنتا نہیں دیکھ سکتے

Comments