ھیواد نیوز
ھیواد نیوز
June 14, 2025 at 11:29 AM
‏فرعون ٹیکنالوجی اور سائنس میں ہم سے بہت آگے تھا یہ سات ہزار سال قبل سات سو کلو میٹر دور سے ایک کروڑ پتھر مصر لائے ہر ایک پتھر 25 سے 28 سو ٹن وزنی تھا یہ ون پیس تھا اور یہ پہاڑ سے چوڑائی میں کاٹا گیا تھا یہ پتھر صحرا کے عین درمیان 170 میٹر کی بلندی پر لگائے گئے ‏قدیم مصری آرکیٹیک نے 8ہزار قبل ایسا ڈیزائن بنایا جو ہر طرف سے بند بھی تھا لیکن بندش کے باوجود اندر سورج کی روشنی بھی آتی تھی اندر کا درجہ حرارت بھی باہر کے ٹمپریچر سے کم تھا اُن لوگوں نے8 ہزار سال قبل لاشوں کو (محفوظ) کرنے کا طریقہ بھی ایجاد کر لیا یہ خوراک کو ہزار سال ‏تک محفوظ رکھنے کا طریقہ بھی جان گئے قاہرہ کے علاقے جیزہ کے بڑے اہرام میں 23 لاکھ بڑے پتھر ہیں ابوالہول دنیا کا سب سے بڑا ون پیس اسٹرکچر ہے اور یہ لوگ جانتے تھے شہد دنیا کی واحد خوراک ہے جو کبھی خراب نہیں ہوتی اہراموں میں 5ہزار سال پرانا شہد نکلا اور یہ مکمل طور پر ‏استعمال کے قابل تھا یہ لوگ کمال تھے پر اُن میں یہ خرابی تھی کہ یہ تکبر کرتے تھے اور اِسی لئے اُن لوگوں نے اللّٰه کو یکتا ماننے سے انکار کیا اللّٰه تعالیٰ کو تکبر پسند نہیں چنانچہ یہ لوگ بالآخر پکڑ میں آگۓ۔

Comments