ھیواد نیوز
ھیواد نیوز
June 15, 2025 at 10:49 AM
آج بھی کویٹہ ڈپو میں پاکستانی تیل دستیاب نہیں ہے سپلائی معطل ہے ایرانی پٹرول نوشکی اور تربت میں 270روپے فروخت ہورہی یہاں چمن پہنچ تھے ہی 30 روپے فی لیٹر خرچہ آتا ہے اور یہاں چمن پمپس مالکان کو 300سو روپے سے اوپر مل رہا ہے ابھی پمپس مالکان پریشان ہے جب فروخت کرتے ہیں تو انتظامیہ چھاپے مارتے ہیں کچھ صحافی حقایق سے ناخبر صحافی ویڈیو بیانات شیر کرتے ہیں کوئٹہ ڈپو اور فارم 47حکومت کے خلاف ایک صحافی بھی بیان شیر نہیں کرتے

Comments