KARACHI INFO
KARACHI INFO
June 18, 2025 at 01:41 PM
*کراچی: گارڈن ،رنچھوڑ لائن،رامسوامی کی عوام غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے تنگ احتجاج کرنے پر مجبور* *کراچی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف ماڑواڑی لین رنچورلائن کی عوام گارڈن کےالیکٹرک آفس کے باہر دھرنا دینے پہنچ گئی، عوام کی بڑی تعداد دھرنے میں موجود، عوام نے ایم اے جناح روڈ کی طرف مارچ کرنا شروع کر دیا* *دھرنے کے مقام پر ایس ایچ او گارڈن زبیر نواز ایس ایچ او نبی بخش حنیف سیال ایس ایچ او عید گاہ شعور بنگش کے الیکٹرک کے افس پہنچ گئے* https://whatsapp.com/channel/0029Vanr0MREKyZLtPoHiF0p

Comments