
KARACHI INFO
June 19, 2025 at 07:53 PM
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سینیر براڈکاسسٹر ایکٹریس عائشہ خان انتقال کرگئ
عائشہ خان 22 اگست 1948ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ وہ پی ٹی وی چینل کے ڈراموں میں نظر آئیں۔ عائشہ خان اپنے پی ٹی وی ڈراموں، افسان، عروسہ، فیملی 93 اور مہندی کے لیے مشہور تھیں۔عائشہ اور ان کی چھوٹی بہن خالدہ ریاست پاکستانی ٹیلی ویژن کے سنہری دور میں کافی مشہور تھیں۔عائشہ خان کی چھوٹی بہن خالدہ ریاست کا 1996ء میں انتقال ہو گیا۔ اپنی بہن کی وفات کے بعد، عائشہ نے فلمی دنیا کچھ وقت کے لیے چھوڑ دیا تھا لیکن وہ واپس آگئیں تھی

😢
5