KARACHI INFO
KARACHI INFO
June 20, 2025 at 12:46 PM
*GOOD WORK DONE BY ARAMBAGH POLICE DT: 20.06.2025* *آرام باغ پو لیس کا ہیئر ڈریسر کی دکانیں لوٹنے والے دو رکنی ڈکیت گروہ سےدوبدو مقابلہ* ۔ 👈🏻فائرنگ کے تبادے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار ۔ 👈🏻اسلحہ و چوری کی مو ٹر سائیکل برآمد ۔ 👈🏻تفصیلات کے مطابق پولیس پارٹی نے دو ملزمان کو رکنے کا شارہ کیا ۔ 👈🏻ملزمان نے پو لیس پارٹی پر فارنگ شروع کر دی ، جوابی فائرنگ میں ایک ملزم سہیل عرف عمران عرف کانگڑو ولد عبدالرؤف ایک گولی دائیں ٹانگ میں لگنے سے زخمی ہوا۔ 👈🏻ملزم کے قبضے سے ایک پستول 30 بور، تین گولیاں، ایک موبائل فون پر اور نقدی برآمد ہو ئی ۔ 👈🏻ایک ملزم موقع سے مو ٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو نے میں کامیاب ہوا جسکا نام خلیل ولدحبیب اللہ معلوم ہوا ۔ 👈🏻گرفتار ملزم نے اپنے ساتھی کے ساتھ مورخہ 08-04-2025ۙکو آرام باغ کے علاقے میں دو ہیئرڈریسر کی دکانوں پر وارداتیں کی ، جس کی CCTVفو ٹیج موجود ہے۔ 👈🏻موٹر سائیکل نمبر KLF-2732 تھانہ برگیڈ کے مقدمہ الزام نمبر 233/2025 بجرم دفعہ 381-اے کی سر قہ ہے۔ 👈🏻ملزم نے دوران انٹروگیشن دو درجن سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا ۔ 👈🏻ملزم اس سے قبل بھی پانچ بار جیل جا چکا ہے ، جسکا ریکارڈ زیل ہے ۔ مقدمہ الزام نمبر 188/18 بجرم دفعہ 392/34 ت پ تھانہ نارتھ ناظم آباد مقدمہ الزام نمبر 189/18 بجرم دفعہ 23-1-اے تھانہ نارتھ نا ظم آباد مقدمہ الزام نمبر 70/21 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ پاپوش نگر مقدمہ الزام نمبر 25/22 بجرم دفعہ 23-1-اے تھانہ پیرآباد مقدمہ الزام نمبر 36/22 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ اورنگی ٹاؤن 👈🏻ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔ *SHO/INSPECTOR SHAH FAISAL KHAN PS ARAMBAGH*
Image from KARACHI INFO: *GOOD WORK DONE BY ARAMBAGH POLICE DT: 20.06.2025*   *آرام باغ پو لیس ...

Comments