KARACHI INFO
KARACHI INFO
June 21, 2025 at 08:17 AM
کسی کی یاد تو اتی ہوگی شہر قائد کراچی میں ایک اور نیا دھندہ شروع 🔴 اجرک نمبر پلیٹ تبدیلی کے نام پر جیب گرم ہونا شروع شہر قائد کراچی ازیت کا شکار اجرک نمبر پلیٹ تبدیلی کے نام پر زلیل وخوار چالان جمع کروانے کے باوجود موٹرسائیکلیں مجید کالونی مہران ہائی وے پر بند کی ہوئی ہے اجرک نمبر پلیٹ اور گاڑی نام ٹرانسفر پیدا گیری کا بڑا زریعہ بنایا ہوا ہے 🚷 غیراخلاقی رویہ اور گالم گلوچ روز کا معمول بن گیا ہے، مظلوم عوام پریشان https://whatsapp.com/channel/0029Vanr0MREKyZLtPoHiF0p
😢 3

Comments