
KARACHI INFO
June 21, 2025 at 09:06 AM
لنچ کا پہلا نتیجہ برآمد۔۔
غلامی اور خوشامد میں کوئی حد سے گزرنا دیکھے۔۔
یہ ہے حکومت پاکستان کی فلس طین پالیسی؟؟؟یہ مسجد اق صی سے دستبرداری ہے۔
یہ ہے ایران کیلئے پیغام ؟؟؟یہ ہے ایران کی حمایت؟؟؟
شرمناک۔۔۔افسوسناک۔۔۔
حکومت پاکستان نے ٹرمپ کو نوبل امن کیلئے باقاعدہ طور پر نامزد کیا۔
جس کے ہاتھوں سے فلس طینیوں کا خون ٹپک رہا ہے، جس کی حمایت، اسلحہ کی فراہمی اور سپورٹ سے ازرائیل ایران پر حملہ آور ہوا ہے۔
پاک بھارت جنگ ٹرمپ نے نہیں رکوائی اس کا بیان ریکارڈ پر ہے کہ امریکہ نے اس تنازعہ میں نہیں آنا وہ مودی کی درخواست پر بھارت اور مودی کو پاکستان ائیرفورس کے ہاتھوں مارنے سے بچانے آیا تھا۔
ٹرمپ نے جنگ بندی کی بعد ایک دفعہ بھی کشمیر پر ثالثی کی بات نہیں کی یہاں تک جنرل عاصم منیر کیساتھ لنچ کے بعد آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بھی ثالثی کا ذکر نہیں ہے ۔
میں ایک پاکستانی غ زہ کے بچوں کے قاتل اور مسجد اق صی کو ازرائیل کا دارلحکومت بنانے والے ،ابراہم اکارڈ (معاہدہ ابراہیمی)کے ذریعے فلس طین کو ازرائیل کے حوالے کرنے والے قاتل ٹرمپ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے پر حکومت پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور اس فیصلے کو مسترد کرتا ہوں۔
Courtesy #dawn
😢
1