
☜❂سبق آموز کہانیاں چینل ارریاوی❂☞
June 14, 2025 at 06:30 AM
🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢
*🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكاتُهُ🌹*
*🌸🌹 سبق آموز کہانیاں گروپ 🌹🌸*
*🇮🇳 آج کا کیلنڈر 🗒*
🕋 _______🕋
*🌙 ۱۷)🌅 ذُوالحِجَّه 🌅 ۱۴۴۶ ھِجْرِی*
🕋 _______ 🕋
*🗒️ 14 / جون ☄ 2025 عِیسَوِی*
🕋 _______ 🕋
*🗓️ 32 / جیٹھ 🌤️ 2082 بکرمی*
🕋 _______ 🕋
*بروز♦ہفتہ♦️SATURDAY♦️*
🌅 _______
🌅
*💞 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💞*
◆☜ حضرت جُندُب قَسری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص فجر کی نماز پڑھتا ہے وہ اللہ تعالٰی کی حفاظت میں آجاتاہے لہذا اسے نہ ستاؤ اور اس بات کا خیال رکھو کہ اللہ تعالٰی اپنی حفاظت میں لئے ہوئے شخص کو ستانے کی وجہ سے تم سے کسی چیز کا مطالبہ نہ فرمالیں کیونکہ جس سے اللہ تعالٰی اپنی حفاظت میں لئے ہوئے شخص کے بارے میں مطالبہ فرمائیں گے اس کی پکڑ فرمائیں گے پھر اسے اوندھے منہ جہنم کی آگ میں ڈالدیں گے
❖═════ ✥.✥ ═════❖
◦•●◉✿ رواہ مسلم باب فضل صلاۃ العشاء ـــــــــــــ ۱۴۹۴ ✿◉●•◦
┈••✦◥◣✿✦✿◢◤ ✦••┈
_*طالبِ دعا،✍ شیخ محمد مستقیم ارریاوی*_
*💠 درخواست ہے اس کیلنڈرکو آگے شیئر کریں 💠*
🛢🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🛢